وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

جانوروں کو داغنے کی ممانعت

Articles
جانوروں کو داغنے کی ممانعت

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت جابر رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر ایک گدھے پر پڑی جس کے چہرے کو داغ کر ایک نشان لگا دیا گیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ شخص اللہ کی رحمت سے دور اور محروم ہے جس نے بے رحمی کا یہ کام کیا ہے۔ (مسند احمد)