وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

اللہ کے بندوں پر رحم نہ کھانے والے پر اللہ بھی رحم نہیں کھائے گا

Articles
اللہ کے بندوں پر رحم نہ کھانے والے پر اللہ بھی رحم نہیں کھائے گا

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس شخص پر اللہ تعالیٰ رحم نہیں کھائے گا جو اس کے پیدا کئے ہوئے انسانوں پر رحم نہیں کھائے گا اور ان کے ساتھ نرمی کا معاملہ نہیں کرے گا۔ (صحیح بخاری و صحیح مسلم)