وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

اسلامی اعمال میں بہترین عمل

Articles
اسلامی اعمال میں بہترین عمل

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا۔ حضور(صلی اللہ علیہ وسلم)! اسلام میں (یعنی اسلامی اعمال میں) کیا چیز (کون سا عمل) زیادہ اچھا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک یہ کہ تم اللہ کے بندوں کو کھانا کھلائو اور دوسرے یہ کہ جس سے جان پہچان ہو، اس کو بھی اور جس سے جان پہچان نہ ہو، اس کو بھی سلام کیا کرو۔ (صحیح بخاری و صحیح مسلم)