شاہی کباب-Shahi Kabab

شاہی کباب

اجزاء:۔ 

بکرے کا گوشت بون لیس 1/2کلو، دارچینی، انڈے 2عدد، درمیانی پیاز 2عدد، بڑی الائچی 2-3عدد، چھوٹی الائچی 2-3عدد، ہری مرچ 3-4عدد، ثابت سوکھی لال مرچ 5-6عدد، چنے کی دال 50گرام، بادام 50گرام، پستے 50گرام، ہرا دھنیا 1/4گٹھی، پودینہ 1/4گٹھی، تیل 1/4کپ، ادرک 1درمیانہ ٹکڑا، لہسن 3-4جوے، ہلدی 1چائے کا چمچہ، پسا گرم مصالحہ 1چائے کا چمچہ، سفید زیرہ 1کھانے کا چمچہ، لیموں کا رس 2کھانے کے چمچے، بیسن 3کھانے کے چمچے، پانی ایک سے ڈیڑھ کپ، نمک حسب ذائقہ۔

ترکیب:۔

 پہلے 1/2کلو بکرے کے گوشت کی چھوٹی بوٹیاں کاٹ لیں۔ پھر ایک کڑاہی میں گوشت 50گرام چنے کی دال، 1ٹکڑا دار چینی، 2-3عدد بڑی الائچی، 2-3عدد چھوٹی الائچی، 1درمیانہ ٹکڑا ادرک، 3-4جوے لہسن، 50گرام بادام، 50گرام پستے، 5-6عدد سوکھی لال مرچ، ہلکا سا نمک اور ایک سے ڈیڑھ کپ پانی شامل کریں اور 20سے 25منٹ تک ڈھک کر پکائیں۔ اس کے بعد ڈھکن ہٹا کر آنچ تیز کرکے پانی بہت اچھی طرح سے خشک کریں اور پلیٹ میں نکال کر تھوڑا سا ٹھنڈا کریں۔ پھر گوشت کو دال کے ساتھ چوپر میں ڈال کر اچھی طرح سے پیس لیں اور اس میں دو عدد باریک کٹی پیاز، 1/4گٹھی ہرا دھنیا، 1/4گٹھی پودینہ، اور 3-4عدد ہری مرچ شامل کرکے 1منٹ کے لئے دوبارہ پیس لیں، تاکہ سب چیزیں اچھی طرح سے مکس ہوجائیں۔ پھر اسے ایک پیالے میں نکالیں۔ اب اس میں 1کھانے کا چمچہ ثابت زیرہ، 1چائے کا چمچہ گرم مصالحہ پائوڈر، 1کھانے کا چمچہ ہلدی، 2کھانے کے چمچے بیسن، 2کھانے کے چمچے لیموں کا رس اور ہلکا سا نمک شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔ پھر اس کے گول گول کباب بنائیں۔ اس کے بعد 2عدد انڈوں کو ایک الگ پیالی میں اچھی طرح سے پھینٹ لیں اور باقی بچا ہوا 1کھانے کا چمچہ بیسن ان میں شامل کرکے مزید بھینٹ لیں۔ آخر میں کبابوں کو اس پھینٹے ہوئے بیٹر میں ڈپ کریں اور پین میں گرم تیل میں فرائی کرلیں۔ مزے دار شاہی کباب تیار ہیں۔

Share This:

لذیذ پکوان

  • 13  اپریل ،  2024

اجزاء: دو کپ چاول، ایک کپ چینی، چھوٹی الائچی تین عدد، بادام چھ عدد، پستہ چھ عدد، ناریل، گھی تین چمچ۔ترکیب: چاول دوکنی...

  • 11  اپریل ،  2024

اجزاء۔کھویا ۔پانچ سو گراممیدہ ۔پچاس گرامبیکنگ پاؤڈر۔ آدھا چائے کا چمچانڈا۔ آدھا انڈاپانی۔ دو کپچینی۔ دو کپالائچی...

  • 11  اپریل ،  2024

اجزاء: سوئیاں چار کپ، دودھ ایک کلو، چھورے سات سے آٹھ عدد باریک کاٹ لیں ، بادام:دس عدد، پستے دس عدد، سیاہ کشمش آدھا کپ،...

  • 10  اپریل ،  2024

آج کل دنیا کےتقریباً سارے ملکوں میں روٹی یا کا استعمال ہو رہا ہے۔ گوندھے ہوئے آٹے میں خمیری اجزا ملا کر سانچے میں پکائی...

  • 10  اپریل ،  2024

اجزاء:کھوپرے کا برادہ ایک پیالی، دودھ ایک پیالی، خشک دودھ ایک پیالی، انڈے ایک عدد چینی، ایک پیالی، گھی ایک پیالہ وینیلا...

  • 10  اپریل ،  2024

اجزاء۔کارن فلور۔ 1چائے کاچمچدودھ۔ 2لیٹرکاجو۔ 35گرامبادام۔ 35گرامپستہ۔ 35گرامزعفران۔ 1چٹکیکنڈنسڈ ملک۔ 1/2کپپانی۔ 4 کپچینی۔...

  • 09  اپریل ،  2024

سویاں ۔ 2 کپدودھ ۔ ڈھائی کپچینی۔ تین چوتھائی کپمکھن۔ 2 سے 3 کھانے کے چمچالائچیاں۔10 سے 12 عددخشک کھجوریں ۔6 عددخشک میوہ جات۔...

  • 09  اپریل ،  2024

درکار اجزاء:سرسوں کا ساگ۔ ایک کلومکئی کا آٹا۔ ایک پیالیہری مرچ۔ 8عددلہسن۔ 8عددگول لال مرچ۔ 10عددہلدی۔ ایک چائے کا...

  • 09  اپریل ،  2024

اجزاء : پنجابی وڑیاں دیسی کھانوں کی زبردست ریسیپی ہے جو اکثر گھروں میں مہینے میں ایک مرتبہ تو لازمی بنتی ہے۔ آپ بھی آج...

  • 09  اپریل ،  2024

اجزاء : بیف بون لیس کلو، پیازایک عدد، ٹماٹر5عدد، تیل تہائی کپ، حسب ذائقہ، لہسن ادرکایک ایک کھانے کا چمچ، ہلدی آدھ چائے...

  • 09  اپریل ،  2024

اجزاء:مٹر ایک پیالی ، گاجر2 عدد ، آلو4 عدد ، کھاٹئی 4 عدد ، لہسن کے جوئے 4 عدد ، میتھی کا ساگ ایک گٹھی، ہری مرچ 6 عدد، ثابت...

  • 09  اپریل ،  2024

اجزاء: تیل ایک چوتھائی کپ، پیاز ایک عدد کدوکش کیا ہوا، نمک ایک چائے کا چمچ، لال مرچ ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی، سفید مرچ ایک...

  • 09  اپریل ،  2024

درکار اجزاء:برگر بن۔4عددتیل۔ ایک کھانے کا چمچپیاز ۔ تین کھانے کے چمچٹماٹر پیسٹ۔ دو کھانے کے چمچچکن کا قیمہ۔ آدھا...

  • 09  اپریل ،  2024

اجزاء:گائے کا مغز ایک عدد، لیموں دو عدد، باریک کٹی ہوئی پیاز 3عدد، باریک کٹی ہری مرچ 4عدد، تیل ایک پیالی، دہی آدھی پیالی،...

  • 09  اپریل ،  2024

اجزاء:۔چکن کا قیمہ 300 گرام، کٹی پیاز ایک عدد بڑی، تیل فرائی کے لیے، کٹی ہری مرچ چار سے چھ عدد، انڈا ایک عدد، آٹا تین کھانے...

  • 09  اپریل ،  2024

اجزاء : بکرے کا گوشت آدھ کلو، بھنڈی آدھ کلو، تیل حسب ضرورت، پیاز 3عدد کٹے ہوئے، گھی ایک کپ، ادرک، لہسن پیسٹ 2 کھانے کے...

  • 09  اپریل ،  2024

برصغیر پاک و ہند میں اختلافات چاہے کتنے ہی کیوں نہ ہوں لیکن ہمارے درمیان بہت سی باتیں اور چیزیں مشترکہ ہیں، اور اس میں...

  • 09  اپریل ،  2024

اجزاء: دودھ ڈیڑھ لیٹر، چینی دوکپ، فریش کریم ایک کپ، ونیلا کسٹرڈ یا کارن فلورتین کھانے کے چمچے، لال جیلی ایک پیکٹ، پیلی...

  • 08  اپریل ،  2024

اجزاء: توری کی سبزی کم ہی لوگوں کو اچھی لگتی ہے کیونکہ پکنے کے بعد یہ اگر بھنی ہوئی نہ ہو تو کھانے میں کچی سی لگتی ہے جس کی...

  • 08  اپریل ،  2024

اجزاء: آلو ابلے ہوئے 100گرام، پالک 800گرام، میدہ 2-2کپ، انڈا ایک عدد، جائفل پاؤڈر 1 چٹکی، نمک حسب ذائقہ، مکھن 1کپ، پارمیزن...