وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

کوکیز اور کریم کرشر

Recipes
کوکیز اور کریم کرشر

اجزاء:۔

 دودھ ایک کپ، چاکلیٹ ملک ایک پیکٹ، بسکٹس 5-6عدد، برف حسب ضرورت، چینی 2چائے کے چمچے، ونیلا آئس کریم ایک کپ، ایکسٹرا کوکیز ٹوپنگ کے لئے۔

ترکیب:۔

 تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اتنا بلینڈ کریں کہ وہ اسموتھ ہوجائے۔ اب ٹوپنگ کے لئے بسکٹس کا کرمبز ڈال کر ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔