وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

پالک قیمہ

Recipes
پالک قیمہ

اجزاء:۔ 

 قیمہ 1/2کلو، کٹی پالک 2کپ، پیاز سلائس ایک عدد، میتھی 3گٹھی، کٹا سویا 1/2گٹھی، ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچہ، نمک حسب ذائقہ۔

ترکیب:۔ 

پہلے گرم تیل میں پیاز فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ گولڈن ہوجائے۔ اب اس میں ادرک لہسن، قیمہ، خشک مصالحے اور ایک کپ پانی ڈال کر ڈھک کر پکائیں کہ قیمہ آدھا گل جائے۔ پھر پالک، میتھی اور سویا شامل کرکے مزید پکائیں۔ آخر میں دودھ، ہرا دھنیا، ہری مرچ اور گرم مصالحہ پائوڈر ڈال کر فرائی کریں اور نکال لیں۔ گرم گرم چپاتیوں کے ساتھ سرو کریں اور مزیدار پالک قیمہ کا لطف اُٹھائیں۔