زرعی آمدنی پر عشر کے مسائل


زرعی آمدنی پر عشر کے مسائل

کتاب و سنت کی روشنی میں

سوال:میں نے دس ایکڑ اراضی پر گندم بوئی، جس میں ایک سو من گندم پیدا ہوئی۔ زراعت ہم نے قرضہ لے کر کی تھی جس میں بیج اور دیگر مصارف میں تقریباً آٹھ ہزار روپے خرچ ہوئے تو مجموعی فائدہ یعنی تقریباً پندرہ من پر عشر نکالنا ہوگا یا قرض اور دیگر اخراجات کی رقم منہا کرکے عشر نکالنا ہوگا؟ نیز عشر نکالتے وقت کیا اراضی کی قیمت پر بھی زکوٰۃ دینی ہوگی؟

جواب:زمین سے جو بھی پیداوار ہو، اس کی کل مقدار پر ’’عشر‘‘ یا ’’نصف عشر‘‘ واجب ہے۔ اس میں سے قرض یا بیج وغیرہ کے مصارف کو منہا نہیں کیا جائے گا۔ مثلاً ایک سو من گندم زمین سے پیدا ہوئی تو مکمل ایک سو من گندم پر عشر واجب ہوگا۔ یہ نہیں کیا جائے گا کہ قرض، بیج اور مزدوری وغیرہ کے اخراجات وضع کرکے باقی کی زکوٰۃ دی جائے۔ البتہ کاشتکار کو ضروری اخراجات کے علاوہ کھاد، سینچائی یا ٹریکٹر وغیرہ چلا کر زمین کو جوتنے میں اضافی اخراجات برداشت کرنے پڑتے ہیں تو ایسی صورت میں شریعت مطہرہ نے خود اس کا لحاظ رکھ کر پیداوار کی زکوٰۃ دسویں حصے کی بجائے بیسواں حصہ مقرر کی ہے۔ بہرحال ’’عشر‘‘ کا حساب کُل پیداوار سے ہوگا۔

Share This:

شرعی مسائل کا حل

  • 28  مارچ ،  2024

تفہیم المسائلسوال: ہماری مسجد میں قبلہ رخ کا ٹھیک ٹھیک تعین کرکے صفوں کے نشان لگائے گئے تھے، لیکن موجودہ امام صاحب کے حکم...

  • 28  مارچ ،  2024

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: رمضان یا عید کے چاند میں رؤیتِ ہلال کمیٹی کی اتباع کی جائے...

  • 28  مارچ ،  2024

سوال: روزہ کی حالت میں آنکھ میں دوا ڈالنا کیسا ہے؟جواب: روزہ کی حالت میں ہر طرح کی دوا خواہ سیّال ہو یا جامد ہو، آنکھ میں...

  • 28  مارچ ،  2024

تفہیم المسائلسوال: ماہِ رمضان المبارک میں جگہ جگہ 5روزہ ،10روزہ اور 15روزہ تراویح کا اہتمام کیاجاتا ہے، جس میں اکثر حفاظ...

  • 27  مارچ ،  2024

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: اگر کوئی شخص اعتکاف میں بیٹھا ہے اور وہ معلم ہے، تو کیا وہ...

  • 27  مارچ ،  2024

کتاب و سنت کی روشنی میںسوال:رمضان کے پورے مہینے میں ایک مرتبہ پورا قرآن شریف تراویح میں ختم کرنا کیسا ہے؟جواب:رمضان کے...

  • 27  مارچ ،  2024

سوال:کیا شب قدر کی کچھ علامات ہیں جن سے شب قدر کا تعین ہو سکتا ہے؟جواب:امام طبرانی نے اپنی معجم کبیر میں حضرت واثلہ رضی...

  • 27  مارچ ،  2024

کتاب و سنت کی روشنی میںسوال:رمضان کے مہینے میں ایک شخص نے روزہ رکھا ہوا تھا اور اس نے بلا کسی عذر کے وہ روزہ توڑ دیا تو اس...

  • 26  مارچ ،  2024

کتاب و سنت کی روشنی میںسوال: رمضان المبارک کی سب سے افضل عبادت کون سی ہے؟جواب: رمضان المبارک کی سب سے افضل عبادت ایک تو...

  • 26  مارچ ،  2024

مولاناڈاکٹرعبدالرزاق اسکندر سوال :۔کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں : جس میں پاکستانی مسلمانوں کی ایک...

  • 26  مارچ ،  2024

کتاب و سنت کی روشنی میںسوال:رمضان المبارک کی خاص عبادت کون سی ہے؟جواب:رمضان کی خاص عبادت نماز تراویح ہے۔ تراویح کی نماز...

  • 26  مارچ ،  2024

کتاب و سنت کی روشنی میںسوال:حقیقی روزہ کیسا روزہ کہلائے گا؟جواب:حقیقی روزہ دراصل وہ روزہ کہلائے گا جس میں آدمی قلب و روح...

  • 25  مارچ ،  2024

سوال: چھوٹے بچّوں کی روزہ کشائی کی تقریب منانا کیسا ہے؟جواب: بچّے اگر اپنی خوشی سے اور مرضی سے کم عمری کے باوجود بھوک پیاس...

  • 24  مارچ ،  2024

سوال:ایک خاتون ماہ رمضان میں روزے سے تھی کہ اسی حالت میں اس کے ماہانہ ایام شروع ہوگئے، اب وہ کیا کرے؟جواب:روزے کی حالت میں...

  • 24  مارچ ،  2024

سوال:کیا زکوٰۃ کی ادائیگی ماہ رمضان المبارک ہی میں ضروری ہے یا کسی بھی مہینے میں زکوٰۃ ادا کی جاسکتی ہے؟جواب:زکوٰۃ کی...

  • 24  مارچ ،  2024

سوال:صدقہ فطر کی مقدار کیا ہے؟جواب:صدقۂ فطر کی مقدار ایک صاع جو یا کھجور یا کشمش یا پنیر ہے۔ ایک صاع تقریباً تین کلو دوسو...

  • 24  مارچ ،  2024

کتاب و سنت کی روشنی میںسوال:کیا کسی مسلمان کے لئے یہ بات جائز ہے کہ وہ ماہ رمضان میں یا عام دنوں میں روزہ کی حالت میں کسی...

  • 23  مارچ ،  2024

مولاناڈاکٹرعبدالرزاق اسکندرآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال:۔ سحر کی مختلف اقسام ہیں، بعض توکفرِ محض ہیں اور بعض نہیں،جو...

  • 23  مارچ ،  2024

آپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: ایک حافظ ہے، جو رمضان کے لیے داڑھی رکھ لیتا ہے اور رمضان گزرنے کے بعد پھر کٹوادیتا ہے، کیا...

  • 23  مارچ ،  2024

آپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: رمضان المبارک میں نمازِ تراویح کی جماعت کے بعد امام اجتماعی دعا کرا سکتا ہے یانہیں؟ اس کی...