وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

دربارِ الٰہی میں اعمال کی پیشی

Articles
دربارِ الٰہی میں اعمال کی پیشی

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ اللہ تعالیٰ کے حضور پیر اور جمعرات کے دن بندوں کے اعمال پیش کئے جاتے ہیں۔ مجھے یہ بات پسند ہے کہ میرے اعمال جب اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہوں تو میں روزے کی حالت میں ہوں۔ (صحیح مسلم، ترمذی)