وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

تازہ کھجور سے روزہ افطار کیا جائے

Articles
تازہ کھجور سے روزہ افطار کیا جائے

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز مغرب سے پہلے چند تازہ کھجوروں ( یا چھوہاروں) سے رووزہ افطار فرماتے، وہ نہ ہوتیں تو خشک کھجوروں سے افطار فرماتے اور وہ بھی بر وقت نہ ہوتیں تو پھر پانی کے گھونٹ سے افطار فرما لیتے۔ ( ترمذی ،ابو دائود)