وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

بنانا کولاڈا

Recipes
بنانا کولاڈا

اجزاء:۔

 کیلے 2عدد، پائن اپیل سلائس 1/4کپ، کوکونٹ پائوڈر 2چائے کے چمچے، ونیلا آئس کریم 3اسکوپس، دودھ 1/2کپ، کریم 2چائے کے چمچے، شوگر سیرپ 2چائے کے چمچے، برف کیوبز 1کپ، کوکونٹ پائوڈر گارنش کے لئے۔

ترکیب:۔

 تمام اجزاء کو بلینڈر میں اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔ آخر میں گلاس میں نکال کر کوکونٹ پائوڈر سے گارنش کرلیں اور سرو کریں۔