ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رمضان کے آنے پر جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں، اور شیاطین کو پابندِ سلاسل کر دیا جاتا ہے۔ ( صحیح بخاری ،صحیح مسلم)