وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

روزہ ، خاص اللہ کے لیے ہے

Articles
روزہ ، خاص اللہ کے لیے ہے

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے۔ ’’آدمی کا ہر عمل خود اس کیلئے ہے روزے کے علاوہ۔ روزہ خاص میرے لئے ہے کہ میں خود اس کا اجر عطا کروں گا۔‘‘ روزہ بمنزلہ ڈھال کے ہے۔ لہٰذا تم میں سے جس دن کسی کا روزہ ہو تو اسے چاہئے کہ وہ بے ہودہ اور فحش کلام سے بچے، ہنگامہ آرائی نہ کرے۔ کوئی دوسرا گالی بکے یا آمادئہ فساد ہو تو اسے کہہ دے کہ میں روزے سے ہوں۔ (صحیح بخاری و صحیح مسلم)