وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

چاند دیکھ کر روزے رکھنا شروع

Articles
چاند دیکھ کر روزے رکھنا شروع

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :چاند دیکھ کر روزے رکھنا شروع کرو اور چاند دیکھ کر روزے رکھنا ختم کرو۔ اگر مطلع ابر آلود ہو اور چاند نظر نہ آئے تو رمضان کو تیس دن کا مہینہ شمار کرو ۔بادلوں کی وجہ سے چاند نظر نہ آئے تو تیس روزے پورے کرو۔

(صحیح بخاری ،صحیح مسلم)