وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

حرص اور لالچ سے دور رہو

Articles
حرص اور لالچ سے دور رہو

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا بیان ہے :جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک خطبہ میں ارشاد فرمایا: لوگو! حرص اور لالچ سے دور رہو۔ تم سے پہلے جو لوگ تباہ و برباد ہوئے اسی حرص اور لالچ کی بدولت (تباہ) ہوئے۔ حرص نے ان میں بخل اور تنگ دلی پیدا کی اور وہ بخیل اور زر پرست ہو گئے اور اسی نے ان کو قطع رحمی پر ابھارا اور انہوں نے قطع رحمی کا جرم کیا اور اسی نے ان کو بدکاریوں پر ابھارا اور وہ بدکاری پر اتر آئے۔

(ابودائود)