وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

اجتماعِ جمعہ، باہمی اتفاق کا مظہر

Articles

اجتماعِ جمعہ، باہمی اتفاق کا مظہر

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت عبداللہ بن عمر اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ ہم نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد نبوی کے منبر پر یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: جو لوگ جمعہ ترک کر رہے ہیں وہ اپنے اس عمل سے باز آجائیں ورنہ اللہ ان کے دل پر اپنی ناراضگی کی مہر لگا دے گا جس کے نتیجے میں وہ لوگ دینِ ا سلام سے غافل ہو جائیں گے۔ (صحیح بخاری)