وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

اولوالعزمی اللہ رب العزت کو محبوب ہے

Articles
اولوالعزمی اللہ رب العزت کو محبوب ہے

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

نواسہ ٔ رسول حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اولوالعزمی اور بلند پرواز والے کام انجام دینے کو پسند فرماتا ہے جبکہ بے ہمتی اور پست خیالی والے گھٹیا کاموں کو ناپسند اور مکروہ سمجھتا ہے۔ (ذکرہ البانی فی جامعہ )