وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

دل میں کینہ رکھنے والے

Articles
دل میں کینہ رکھنے والے

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے: جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : پیر اور جمعرات کے دن جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں پھر ہر ایسے بندے کی مغفرت کر دی جاتی ہے جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک نہ کرتا ہو۔ سوائے ان دو شخصوں کے جن کے دلوں میں کینہ ہو۔ ان کے بارے میں انتظار کرو یہاں تک کہ یہ آپس میں صلح کر لیں۔ یہ جملہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین بار دہرایا۔

(صحیح مسلم)