ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صدقہ اور خیرات کرنے سے اللہ تعالیٰ کا غضب ٹھنڈا ہوتا ہے اور آدمی بری موت سے محفوظ رہتا ہے۔
(صحیح بخاری)