وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

اعتکاف میں بات چیت کرنا جائز ہے یا خاموشی سے سحری کے بعد واپس چلے جائے؟

Islamic Q&A

مولانا ڈاکٹرعبدالرزاق اسکندر

سوال: جب لوگ مسجد نبویؐ میں اعتکاف کرتے ہیں تو رات کے کھانے اور سحری کے لیے باہر صحن میں جاتے ہیں ، تو کیا وہاں پر بات چیت کرنا جائز ہے یا خاموشی سے کھانے کے بعد واپس چلا جائے ،اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔

جواب:۔معتکف جب شرعی ضرورت کےلیے مسجد سے باہر نکلے توضرورت پوری کرتے بات چیت کرسکتا ہے، مثلاًچلتے ہوئے یا کھانا کھاتے ہوئے گفتگو کرسکتا ہے،البتہ بات چیت کے لیے مستقل طورپر رکنا درست نہیں ہے۔

مزید مضمون :