سحری کا آخری وقت کب تک ہوتا ہے…؟

مولانا ڈاکٹرعبدالرزاق اسکندر

سوال :- رمضان المبارک میں روزہ رکھتے وقت سحر ی کا آخری وقت یہ کہا جاتا ہے کہ اذان تک ہے، میں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ طلوع صبح صادق تک ہے تو ان دونوں باتو ں میں فرق ہے یا نہیں؟( ندا ،کراچی )

جواب :- سحری کاآخری وقت اذان نہیں، بلکہ طلوع صبح صادق ہے۔ جب صبح صادق ہوجائے تو سحری کا وقت ختم ہوجاتا ہے اذان طلوع صبح صادق کے بعد دی جاتی ہے ،اس لیے اذان کا انتظار نہیں کرنا چاہیے۔(الفتاویٰ الہندیہ :1/194۔ الدر المختار :2/371)

Share This:

شرعی مسائل کا حل

  • 29  مارچ ،  2024

مولاناڈاکٹرعبدالرزاق اسکندر سوال: اگر کسی شخص کے ناخن یا بال بڑھ جائیں اور وہ اعتکاف میں بیٹھ جائے تو حالتِ اعتکاف میں...

  • 29  مارچ ،  2024

مولاناڈاکٹرعبدالرزاق اسکندر سوال:۔ اعتکاف کی کیا کیا شرطیں ہیں؟جواب:۔ شرطیں یہ ہیں کہ اعتکاف کی نیت ہو، معتکف مسلمان...

  • 29  مارچ ،  2024

کتاب و سنت کی روشنی میںسوال:صحیح روزہ کیسے ہوگا؟ کیا جھوٹ بولنا اور ناجائز کام کرنے اور فلم دیکھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟...

  • 29  مارچ ،  2024

کتاب و سنت کی روشنی میںسوال:بیماری کی وجہ سے روزہ رکھا نہ جاسکے تو کیا بیمار کیلئے روزہ معاف ہے یا اس کا کوئی کفارہ ہے؟...

  • 28  مارچ ،  2024

تفہیم المسائلسوال: ہماری مسجد میں قبلہ رخ کا ٹھیک ٹھیک تعین کرکے صفوں کے نشان لگائے گئے تھے، لیکن موجودہ امام صاحب کے حکم...

  • 28  مارچ ،  2024

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: رمضان یا عید کے چاند میں رؤیتِ ہلال کمیٹی کی اتباع کی جائے...

  • 28  مارچ ،  2024

سوال: روزہ کی حالت میں آنکھ میں دوا ڈالنا کیسا ہے؟جواب: روزہ کی حالت میں ہر طرح کی دوا خواہ سیّال ہو یا جامد ہو، آنکھ میں...

  • 28  مارچ ،  2024

تفہیم المسائلسوال: ماہِ رمضان المبارک میں جگہ جگہ 5روزہ ،10روزہ اور 15روزہ تراویح کا اہتمام کیاجاتا ہے، جس میں اکثر حفاظ...

  • 27  مارچ ،  2024

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: اگر کوئی شخص اعتکاف میں بیٹھا ہے اور وہ معلم ہے، تو کیا وہ...

  • 27  مارچ ،  2024

کتاب و سنت کی روشنی میںسوال:رمضان کے پورے مہینے میں ایک مرتبہ پورا قرآن شریف تراویح میں ختم کرنا کیسا ہے؟جواب:رمضان کے...

  • 27  مارچ ،  2024

سوال:کیا شب قدر کی کچھ علامات ہیں جن سے شب قدر کا تعین ہو سکتا ہے؟جواب:امام طبرانی نے اپنی معجم کبیر میں حضرت واثلہ رضی...

  • 27  مارچ ،  2024

کتاب و سنت کی روشنی میںسوال:رمضان کے مہینے میں ایک شخص نے روزہ رکھا ہوا تھا اور اس نے بلا کسی عذر کے وہ روزہ توڑ دیا تو اس...

  • 26  مارچ ،  2024

کتاب و سنت کی روشنی میںسوال: رمضان المبارک کی سب سے افضل عبادت کون سی ہے؟جواب: رمضان المبارک کی سب سے افضل عبادت ایک تو...

  • 26  مارچ ،  2024

مولاناڈاکٹرعبدالرزاق اسکندر سوال :۔کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں : جس میں پاکستانی مسلمانوں کی ایک...

  • 26  مارچ ،  2024

کتاب و سنت کی روشنی میںسوال:رمضان المبارک کی خاص عبادت کون سی ہے؟جواب:رمضان کی خاص عبادت نماز تراویح ہے۔ تراویح کی نماز...

  • 26  مارچ ،  2024

کتاب و سنت کی روشنی میںسوال:حقیقی روزہ کیسا روزہ کہلائے گا؟جواب:حقیقی روزہ دراصل وہ روزہ کہلائے گا جس میں آدمی قلب و روح...

  • 25  مارچ ،  2024

سوال: چھوٹے بچّوں کی روزہ کشائی کی تقریب منانا کیسا ہے؟جواب: بچّے اگر اپنی خوشی سے اور مرضی سے کم عمری کے باوجود بھوک پیاس...

  • 24  مارچ ،  2024

سوال:ایک خاتون ماہ رمضان میں روزے سے تھی کہ اسی حالت میں اس کے ماہانہ ایام شروع ہوگئے، اب وہ کیا کرے؟جواب:روزے کی حالت میں...

  • 24  مارچ ،  2024

سوال:کیا زکوٰۃ کی ادائیگی ماہ رمضان المبارک ہی میں ضروری ہے یا کسی بھی مہینے میں زکوٰۃ ادا کی جاسکتی ہے؟جواب:زکوٰۃ کی...

  • 24  مارچ ،  2024

سوال:صدقہ فطر کی مقدار کیا ہے؟جواب:صدقۂ فطر کی مقدار ایک صاع جو یا کھجور یا کشمش یا پنیر ہے۔ ایک صاع تقریباً تین کلو دوسو...