وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

مختصر پُراثر: تین چیزیں…!

Articles
مختصر پُراثر: تین چیزیں…!

رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:’’تین چیزیں ایسی ہیں کہ وہ جس شخص میں ہوں گی، اسے اللہ تعالیٰ اس دن اپنے عرش کے سائے میں جگہ عطا فرمائے گا جس دن اس کے عرش کے سائے کے علاوہ کوئی سایہ نہ ہوگا،ایک تو ناگواری کی حالت میں وضو کرنا،دوسری چیز اندھیروں میں مسجد کی طرف جانا اور تیسری بھوکے کو کھانا کھلانا‘‘…(مستدرک حاکم)