وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

مختصر... پُراثر: حقیقی نیکی اور بھلائی…!

Articles
مختصر... پُراثر: حقیقی نیکی اور بھلائی…!

حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :جب تم اپنے کسی بھائی کو گناہوں میں مبتلا دیکھو تو اس کے خلاف شیطان کے مددگار نہ بن جاؤ کہ تم یوں کہو،اللہ اسے رسوا کرے، اللہ اس کا برا کرے، بلکہ یوں کہو، اللہ اس کی توبہ قبول فرمائے اور اس کی مغفرت فرمائے۔(کنزالعمال)