وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

پُرنور دعا: طلبِ بخشش و مغفرت…!

Articles
پُرنور دعا: طلبِ بخشش و مغفرت…!

’’ اَللّٰهُمَّ هٰذَا اِقْبَالُ لَيْلِكَ وَاِدْبَارُ نَهَارِكَ وَاَصْوَاتُ دُعَاتِكَ فَاغْفِرْ لِی‘‘

ترجمہ:اے اللہ،یہ آپ کی رات کے آنے اور دن کے جانے اور آپ کی طرف بلانے والوں کا وقت ہے، اس لیے مجھے بخشش دیجیے۔(سنن ابوداؤد،حاکم المستدرک)یہ دعا مغرب کی اذان کے وقت پڑھیے۔