وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

رمضان کی برکات

Articles
رمضان کی برکات

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رمضان المبارک کے ہر شب و روز میں اللہ تعالیٰ کے یہاں سے جہنم کے قیدی آزاد کیے جاتے ہیں اور ہر مسلمان کے لیے ہر شب و روز میں ایک دعا ضرور قبول کی جاتی ہے۔ (الترغیب والترہیب، البزار)