وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

ازار (پاجامہ، شلوار، پتلون) لٹکانے والے

Articles
ازار (پاجامہ، شلوار، پتلون) لٹکانے والے

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: روزِ قیامت اللہ تعالیٰ ازار (پاجامہ، شلوار، پتلون) کو ازراہِ تکبر ٹخنوں سے نیچے لٹکانے والوں کی طرف نظر رحمت سے دیکھے گا بھی نہیں۔ (صحیح بخاری وصحیح مسلم)