وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

عدت کا مسئلہ

Articles
عدت کا مسئلہ

کتاب و سنت کی روشنی میں

سوال:ایک عورت کا خاوند فوت ہوگیا اور اب وہ دوسری شادی نہیں کرنا چاہتی تو کیا وہ عورت بھی عدت کی معیاد گزارے گی یا عدت کے معاملے میں اسے کوئی رعایت ہوگی؟

جواب:شوہر کے فوت ہوجانے پر عورت کو عدت کرنی ہوگی۔ وہ دوسری شادی کرے یا نہ کرے، اس سے عدت پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔