ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی جان دار کو نشانہ بازی کے لیے باندھ کر رکھنے کی ممانعت فرمائی ہے۔ (صحیح بخاری و صحیح مسلم)