وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

طبِ نبویﷺ: ’’لوکی‘‘ رسول اللہﷺ کی مرغوب غذا…!

Articles
طبِ نبویﷺ: ’’لوکی‘‘ رسول اللہﷺ کی مرغوب غذا…!

حضرت انس ؓروایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی کریم ﷺ کو کھانے کی دعوت دی ،میں آپ ﷺ کے ساتھ گیا،اس نے جوکی روٹی اور سوکھے گوشت کے سالن میں ’’لوکی ‘‘پیش کی،میں نے دیکھا کہ نبی اکرمﷺ تھالی کے اطراف سے لوکی کے ٹکڑے تلاش کرکے کھاتے تھے،اسی دن سے مجھے لوکی سے محبت ہوگئی۔(صحیح بخاری،جلد سوم،کتاب الاطعمۃ)