نہ خود نقصان اٹھاؤ نہ دوسروں کو نقصان پہنچاؤ

April 07, 2021

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نہ خود نقصان اٹھاؤ اور نہ دوسروں کو نقصان پہنچاؤ۔

(ابن ماجہ)