تیر اندازی سیکھنے کی تلقین

April 07, 2021

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے: تم لوگ تیر اندازی سیکھو، اس لیے کہ یہ کھیل کود میں سے بہترین کھیل ہے۔ (طبرانی)