شریکِ حیات کا انتخاب

May 02, 2021

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شادی کیلئے ایک عورت کا انتخاب چار باتوں میں سے کسی ایک کے پیش نظر کیا جاسکتا ہے۔ (1)مال و دولت (2)حسن و صورت(3)حسب و نسب (4)ایمان کی پختگی۔ اگر تم پھلنا پھولنا چاہتے ہو تو اس عورت کا انتخاب کرو جس کا ایمان راسخ ہو۔ (صحیح بخاری و صحیح مسلم)