کتاب و سنت کی روشنی میں
سوال:کیا عورت اپنے ماہانہ ایام کے دوران دعائے قنوت کو بطور دعا پڑھ سکتی ہے؟
جواب:پڑھ سکتی ہے۔