کتاب و سنت کی روشنی میں
سوال:کسی مدرسہ، خانقاہ، عیدگاہ، جنازگاہ یا کوئی ایسی جگہ جو گھر میں نماز پڑھنے کے لئے مقرر کی گئی ہو، کیا وہ بھی مسجد ہی کے حکم میں ہوگی اور کسی ایسی عورت کے لئے وہاں جانا جو ناپاکی کی حالت میں ہو، یعنی وہ ایام حیض و نفاس میں ہو تو کیا اس کے لئے ایسی جگہ جانا جائز ہے؟ یا اس کے لئے وہاں جانے پر کوئی پابندی ہے؟
جواب:مذکورہ مقامات پر اس عورت کے لئے جانے پر کوئی پابندی نہیں۔