اللہ تعالیٰ کو ایسے روزہ کی کوئی ضرورت نہیں

April 26, 2021

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس نے جھوٹ بولنا جھوٹ پر عمل کرنا نہ چھوڑا تو اللہ تعالیٰ کو اس کے کھانا پینا چھوڑنے کی کوئی حاجت اور پروا نہیں ۔

( صحیح بخاری)