ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت سہیل بن سعد رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ’’لوگوں کے ساتھ اس وقت تک خیرو برکت رہے گی جب تک وہ افطارمیں جلدی کرتے رہیں گے۔‘‘
( صحیح بخاری، صحیح مسلم)