سحری کھایا کرو

April 26, 2021

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :سحری کھایا کرو کہ سحری میں برکت ہے۔(صحیح بخاری، صحیح مسلم)