اہل ایمان اور اہل کتاب کے روزوں میں فرق

April 26, 2021

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :ہمارے اور اہل کتاب کے روزوں میں فرق سحری ہی کا ہے۔ (صحیح مسلم)