دنیا کا سب سے بڑا سچ

April 25, 2021

کتاب و سنت کی روشنی میں

سوال:دنیا کا سب سے بڑا سچ کیا ہے؟

جواب:دنیا کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ اللہ رب العزت ہی اس ساری کائنات کا خالق و مالک ہے اور اسی نے اس انسان کو، تمام کائنات کو پیدا کیا ہے۔

سوال:دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ کیا ہے؟

جواب:اللہ تعالیٰ کا انکار کرنا، سب سے بڑا جھوٹ ہے۔