ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان مردوں پر لعنت فرمائی ہے جو عورتوں کے مشابہ لباس پہنیں اور ان عورتوں پر لعنت کی ہے جو مردوں کے مشابہ لباس پہنیں۔ (صحیح بخاری و صحیح مسلم)