ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
کون سا نام رکھا جائے ؟
جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: انبیائے کرام علیہم السلام کے ناموں میں سے نام رکھا کرو (صحیح مسلم، ترمذی)
اچھا نام
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سب سے سچا اور اچھا نام حارث (کسب کرنے والا) اور ہمام (ارادہ کرنے والا) ہے۔ (صحیح مسلم، ترمذی)