بچے کا اچھا نام رکھا جائے

April 25, 2021

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:تم لوگوں کو روز قیامت تمہارے اور تمہارے والد کے ناموں سے پکارا جائے گا، اس لئے اچھے نام رکھا کرو۔ (ابودائود)