ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے: باپ اپنی اولاد کو جو کچھ دے سکتا ہے اس میں سب سے بہتر عطیہ اولاد کی اچھی تعلیم و تربیت ہے۔ (مشکوٰۃ)