رمضان میں شیاطین پابندِ سلاسل کردیئے جاتے ہیں

April 20, 2021

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رمضان کے آنے پر جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں، اور شیاطین کو پابندِ سلاسل کر دیا جاتا ہے۔ ( صحیح بخاری ،صحیح مسلم)