محض حصول ثواب کے لیے روزہ

April 20, 2021

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :جو شخص ایمان و یقین کے ساتھ اور محض حصولِ ثواب کی خاطرروزہ رکھتا ہےاور کسی دنیاوی غرض کیلئے نہیں رکھتا تو اس کے گزشتہ گناہ معاف کر دیئے جاتےہیں۔ ( صحیح بخاری و صحیح مسلم)