دھوکہ دینے والا

April 16, 2021

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ نے اپنے مرض الموت میں فرمایا: میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جس شخص کو اللہ تعالیٰ نے رعیت کی نگہبانی کیلئے منتخب کیا ہو، اگر اُسے اس حالت میں موت آئی کہ وہ اپنی رعیت کے ساتھ دھوکہ اور خیانت کرتا ہو تو اس پر اللہ تعالیٰ جنت حرام کردے گا۔ (صحیح بخاری)