رحمتِ عامہ

April 16, 2021

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت مسعود بن مخزمہ رضی اللہ عنہٗ کا بیان ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اصحاب رضوان اللہ علیہم اجمعین کے پاس تشریف لائے اور فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نے مجھ کو سارے انسانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا ہے پس تم میری طرف سے لوگوں کو یہ پیغام پہنچادو۔ (تہذیب)