کوئی مہینہ منحوس نہیں

April 16, 2021

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے: نہ چھوت کوئی چیز ہے، نہ صفر کے مہینے میں کوئی نحوست ہے، نہ بھوت اور چڑیل کوئی چیز ہے۔

(صحیح مسلم)