سحری کھانا

April 12, 2021

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: خود اللہ رب العزت اور اس کے فرشتے سحری کھانے والوں پر رحمت نازل فرماتے ہیں۔

;(الطبرانی فی الاوسط، صحیح ابن حبان، الترغیب والترہیب)