نرخ پر نرخ بڑھانا

April 12, 2021

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت عبداللہ بن عمر فاروق رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نرخ پر نرخ بڑھانے سے منع فرمایا ہے۔ (صحیح بخاری و صحیح مسلم)