تین طرح کے لوگ

April 12, 2021

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین طرح کے لوگوں سے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن نہ بات کرے گا نہ انہیں گناہوں سے پاک کرے گا نہ ان کی طرف نظر رحمت فرمائے گا اور ان کے لیے درد ناک عذاب ہوگا۔ (1) زناکار بوڑھا(2) جھوٹا حاکم (3) متکبر گداگر۔ (صحیح مسلم)